کاربوہائیڈریٹ

( کاربوہائِیڈریٹ )
{ کار + بو (و مجہول) + ہا + اِیڈ + ریٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Carbohyderatge  کاربوہائِیڈریٹ

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے معنوں کے ساتھ عربیر سم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "رسالہ غذا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : کاربوہائِیڈریٹس [کار + بو (و مجہول) + ہا + اِیڈ + ریٹْس (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : کاربوہائِیڈریٹوں [کار + بو (و مجہول) + ہا + اِیڈ + رے + ٹوں (و مجہول)]
١ - [ کیمیا ]  آکسیجن اور ہائڈروجن کے ساتھ کاربن کے مرکب کا نام۔
"اس میں بہت سے نمکیات جو لبلبے سے مل کر چربی، کاربوہائیڈریٹ اور پروٹین کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔"      ( ١٩٨٤ء، اساسی حیوانیات، ٩٧ )
  • carbhhyderate.