استاد لاستاد

( اُسْتادُ لْاُسْتاد )
{ اُس + تا + دُل + اُس + تاد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ دوبارہ 'استاد' باضافۂ 'ال' لگایا گیا ہے جوکہ عربی قاعدے سے ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد۔
"ناسخ یا ذوق کے استاد الاستاد ہونے میں کسی صحیح الحواس کو عذر نہیں ہو سکتا۔"      ( ١٨٩٧ء، کاشف الحقائق، ١١٤:٢ )