تستر

( تَسَتُّر )
{ تَسَت + تُر }
( عربی )

تفصیلات


ستر  سَتَّر  تَسَتُّر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٠ء میں "تیغ فقیر برگردن شریر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - چھپنا، پردہ کرنا؛ ستر پوشی، ستر (شرمگاہ)، ڈھانکنا۔
"حیا. ان کو فطری طور پر عام مردوں سے الگ تھلگ رہنے اور تستر پر آماہ کرتی ہے۔"      ( ١٩٧٦ء، معارف القرآن، ٢٠٨:٧ )