تسجیع

( تَسْجِیع )
{ تَس + جِیع }
( عربی )

تفصیلات


سجع  مُسَجَّع  تَسْجِیع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "دیوان رشک" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مقضٰی نثر نگاری، باقافیہ کلام۔
 اے رشک دم نظم جو ہوں مائل تسجیع کاغذ کو بناؤں پس تحریر مرضع      ( ١٨٦٧ء، دیوان رشک، ٦٣ )