استاد جی

( اُسْتاد جی )
{ اُس + تاد + جی }

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ حرف تعظیم 'جی' لگایا گیا ہے۔ ١٩٢١ء کو "اودھ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - استاد کو خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ، استاد صاحب۔
"استاد صاحب کی قمچیوں سے چوتڑ لال ہو جاتے تھے۔"