تسخن

( تَسَخُّن )
{ تَسَخ + خُن }
( عربی )

تفصیلات


سخن  تَسَخُّن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - گرم ہونے کی حالت، گرمی پا جانے کی کیفیت، گرمائی۔
"تبرد سے تسخن (گرم ہونے کی حالت) کی طرف اس شے کی جو منتقلی ہوئی اس میں اتصال باقی نہ رہا۔"      ( ١٩٤٣ء، اسفار اربعہ، ١، ١٢٩٦:٢ )