تسطیح

( تَسْطِیح )
{ تَس + طِیح }
( عربی )

تفصیلات


سطح  تَسْطِیح

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "نظم آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ہموار کرنا، چوڑا کرنا، ہمواری، سطح ہونے کی کیفیت و حالت۔
 اس نے اس مسئلے کی تنقیح کس طرح سے کُرے کی ہو تسطیح      ( ١٩٣٣ء، نظم طباطبائی، ١٧٤ )