اسلحہ ساز

( اَسْلِحَہ ساز )
{ اَس + لِحَہ + ساز }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اسلحہ' کے ساتھ 'ساختن' مصدر سے فعل امر 'ساز' لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعل مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے والا، کاریگر یا کارخانہ۔
"لوہاروں اور اسلحہ سازوں کا ایک گروہ مسلمان ہوا۔"      ( ١٨٩٨ء، دعوت اسلام، ٣٠٥ )
  • arms manufacturer