تسمیط

( تَسْمِیط )
{ تَس + مِیط }
( عربی )

تفصیلات


سمط  تَسْمِیط

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٨ء میں "عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - روک تھام، بستگی، پھیلاؤ سے روک۔
"اس چیز کو تسمیط (intcvtrigo) سے متفرق کرنے کی ضرورت ہے جو کہ تعریجات میں واقع ہوتی ہے۔"      ( ١٩٤٨ء، عمل طب، ٢٩٩ )