تسمیع

( تَسْمِیع )
{ تَس + مِیع }
( عربی )

تفصیلات


سمع  سِماع  تَسْمِیع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩١ء میں "کنز الآخرۃ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ لفظا ]  سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت، سمع اللہ لمن حمدہ کہنا۔
 کہکے پھر تسمیع سر اپنا اٹھا بعدہ تحمید بڑھ ہو کر کھڑا      ( "١٨٩١ء، کنز الآخرۃ، ٥٦" )