اسلحہ خانہ

( اَسْلِحَہ خانَہ )
{ اَس + لِحَہ + خانَہ }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اسلحہ' کے ساتھ فارسی زبان سے لفظ 'خانہ' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٢ء کو "تاریخ ریاست بھوپال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - وہ جگہ جہاں حملے اور دفاع کے آہنی اور بارودی ساز و سامان کا ذخیرہ محفوظ ہو۔
"بہ تقلید صاحبان عالی شان بہادر ایک اسلحہ خانۂ نو بھی ایجاد کیا۔"      ( ١٨٧٢ء، تاریخ ریاست بھوپال، ٢٥:٣ )
  • Arsenal
  • magazine
  • armoury