تفصیلات
شغل مَشْغَلَہ تَشاغُل
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - مشغولیت، مصروف ہونا۔
"اعراض اور نسیان اور تشاغل بغیر ذکر اور دعا کے نہ شمار کریں۔"
( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب، ٩٨ )