اسٹیشن ماسٹر

( اِسْٹیشَن ماسْٹَر )
{ اِس + ٹے + شَن + ماس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ 'اسٹیشن' کے ساتھ 'ماسٹر' کا لفظ لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ریلوے اسٹیشن کا نگران اور سب سے بڑا افسر۔
"بڑھئی کے لڑکے سے مطلب نہ نکلا تو اسٹیشن ماسٹر کے پاس دوڑے گئے۔"      ( ١٩٠٥ء، معرکۂ چکبست و شرر، ٢٥٢ )
  • station master