تشریع

( تَشْرِیع )
{ تَش + رِیع }
( عربی )

تفصیلات


شرع  شَرْع  تَشْرِیع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی۔
"تشریع (قانون سازی) کا اصل مقصد بندگان خدا کے معاملات اور تعلقات کی تنظیم. کرنا ہے۔"      ( ١٩٦١ء، سود، ١٨٧ )