اسٹاک ایکسچینج

( اِسْٹاک اِیکْسْچینْج )
{ اِس + ٹاک + ایکْس (کسرہ مجہول) + چینْج (ی مجہول، ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکب ہے لفظ 'اسٹاک' کے ساتھ 'ایکسچینج' لگایا گیا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - تمسکات کی خرید و فروخت کی جگہ۔
"اسٹاک ایکسچینج میں دس ہزار حصے گورنمنٹ نظام کے لیے خریدے گئے۔"      ( ١٩٣٤ء، حیات محسن، ٢٨ )
  • stock exchange