مجسمہ نگاری

( مُجَسَّمَہ نِگاری )
{ مُجَس + سَمَہ + نِگا + ری }

تفصیلات


عربی ' ' ' ' ""

اسم کیفیت ( مؤنث )
١ - مجسمہ نگار کا کام یا فن۔
"مصوری، مجسمہ نگاری اور بت تراشی اور رقص سے بھی ان کا تخلیقی رشتہ قائم ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، مرزا غالب کا دستانی مزاج، ١٥٦ )