اسی سے

( اِسی سے )
{ اِسی + سے }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اسی' کے ساتھ حرف جار 'سے' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٤ء کو انیس کے مراثی میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اسی وجہ سے، اسی لیے، اسی باعث۔
"ہماری جان بھی سنکٹ میں پڑے گی اسی سے کہتا تھا۔"      ( ١٩٣٥ء، گؤدان، ٤٤٨ )