عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'مجتہد' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم تفضیل 'اعظم' کے ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٩ء کو "ارباب علم و کمال اور پیشہ رزق حلال" میں مستعمل ملتا ہے۔
"ات عظیم شخصیت، اسلام کے ہیرو، اسلام آئین کے اولین مدون، فقہ و قانون کے مجتہد اعظم کا دفاع امت کا فرض ہے۔"
( ١٩٨٩ء، ارباب علم و کمال اور پیشہ رزق حلال، ١١٣ )