مجتہد الفن

( مُجْتَہِدُ الْفَن )
{ مُج + تَہِدُل (ا غیر ملفوظ) + فَن }

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مجتہد' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص اور عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فن' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٢ء کو "علم الکلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : مُجْتَہِدُ الْفُنُونْ [مبج + تَہِدُل (ا غیر ملفوظ) + فُنُون]
١ - کسی فن کا وہ ماہر و کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو۔
"مولف. مجتہد فن جراح (Surgeon) ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ٤٠ )