عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت 'مجرد' کے آخر پر 'ہ' بطور لاحقہ حالیہ تمام لگانے سے 'مجردہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ہوا۔