عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت 'مجرب' کے آخر میں 'ات' بطور لاحقۂ جمع لگانے سے بنتا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔