مجمع احباب

( مَجْمَع اَحْباب )
{ مَج + مَعے + اَح + باب }
( عربی )

تفصیلات


عربی  مَجْمَعاَحْباب

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مجمع' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم 'اسم 'احباب ' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس۔
 کی مجمع احباب میں گفتار سمجھ کر ایک بات کہی ہم نے تو سو بار سمجھ کر      ( ١٨٧٠ء دیوان اسیر، ٤٥:٣ )