اصل فارسی لفظ 'آ ذین' ہے اس کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آذینہ' بنا۔ عام استعمال میں آ کر 'آدینہ' بن گیا۔ فارسی زبان میں جمعہ کے دن کے لیے مستعمل اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٥ء میں قائم کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔