اشرف المخلوقات

( اَشْرَفُ الْمَخْلُوقات )
{ اَش + رَفُل (الف غیر ملفوظ) + مَخ + لُو + قات }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اشرف' کے ساتھ عربی زبان کے لفظ 'مخلوق' کی جمع 'مخلوقات' لگایا گیا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر )
١ - (لفظاً) سب انسانوں سے افضل و اعلٰی، (مراداً) انسان، آدمی۔
"سر میں سودا سما گیا - ورنہ اشرف المخلوقات اور ہماری تعظیم"      ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٢٢:٩، ٩ )
  • the noblest
  • or most excellent of created things
  • mankind