{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + مَو (و لین) + سَم + یات }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'محکمہ' کے بعد 'ہمزہ' زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم 'موسم' کے ساتھ 'یات' بطور لاحقہ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٦١ء کو "معارف قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔