١ - علم الاساطیر، علم الاصْنام، دیو مالا، دیوبانی، دیوتاؤں کی پرستش کرنے والوں کے مذہبی علوم یا روایات۔
"کسی خاص قوم (مثلاً یونانیوں، ہندوستانیوں چینیوں یا علی العموم بنی نوع انسان کی قدیم روایتی کہانیوں کا مطالعہ مائتھولوجی کہلاتا ہے۔)"
( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٨١ )