متیقن

( مُتَیَقَّن )
{ مُتَیَق + قَن }
( عربی )

تفصیلات


یقن  یقین  مُتَیَقَّن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔۔

صفت ذاتی
١ - وہ امر جس کا یقین ہو، یقینی بات۔
"الفاظ اور فقرے سمجھ میں آتے تھے اصلی مفہوم و متیقن نہ ہوتا۔"      ( ١٩٧٧ء، اقبال شخصیت اور شاعری، ٢ )