متی

( مَتٰی )
{ مَتا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء، کو "کلیات انشا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - کب، کس وقت (منطق)نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی۔
"ان سب صورتوں میں ناقص اور کامل عین جزئیات ہیں اور مقولہ این اور متٰی میں موجود ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مفتاح المنطق، ١١٠:١ )