مثبت فکر

( مُثْبَت فِکْر )
{ مُث + بَت + فِکْر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق صفت 'مثبت' اور اسم 'فکر' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "ایک قاری کی سرگزشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : مُثْبَت اَفْکار [مُث + بَت + اَف + کار]
١ - اچھی سوچ، نیک خیالات۔
"مصدق مواد اور مثبت فکر کی بنیاد پر اس کو "گل سرسبد" کہا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، ایک قاری کی سرگزشت، ٨٣ )