مثبت نتائج

( مُثْبَت نَتائِج )
{ مُث + بَت نَتا + اِج (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق صفت 'مثبت' اور اسم 'نتائج' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "مقالات تحقیق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - جمع )
١ - اچھے نتیجے، اچھا بدل یا صلہ۔
"دیگر شہر مسائل کے حل کے لیے مربوط کوششیں کریں اور مثبت نتائج حاصل کرنے کے لیے موثر طریقہ کار وضع کیا جائے۔"      ( ١٩٠٨ء، جنگ، کراچی، ١٣نومبر، ٢٠ )