١ - جنگ و جدل کرنے والا، لڑنے والا، جھگڑنے والا، لڑاک، بحث و اختلاف کرنے والا۔
"یہ کتاب الدلائل بموجب وحی تحریر کی ہے. جن کے نتیجے مثال آئینہ شفاف پانی کی طرح صاف مجادل کے لیے آب و دنداں شکن انہیں جو معقول نہ جانے عقل کا دشمن ہے۔"
( ١٨٩٠ء، بوستان خیال (ترجمہ)، ٣١٥:٦ )