بانٹ[1]

( بانْٹ[1] )
{ بانْٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


ونٹ  بانْٹ

سنسکرت میں اصل لفظ 'ونٹ' ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'بانٹ' مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : بانْٹوں [باں + ٹوں (واؤ مجہول)]
١ - پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو۔
"موہنجو داڑو کے آثار میں بانٹ - کثرت سے ملتے ہیں۔"      ( ١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، محمد مجیب، ٤٦ )
٢ - سل پر مسالہ پیسنے کا پتھر، بٹا۔ (پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ، 358:1)
  • a weight