مثالی استاد

( مِثالی اُستاد )
{ مِثا + لی + اُس + تاد }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مثالی' کے بعد فارسی اسم 'استاد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "دانائے راز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : مِثالی اُسْاتذہ [مِثا + لی + اُسات + ذَہ]
جمع غیر ندائی   : مِثالی اُسْتادوں [مِثا + لی + اُس + تا + دوں (و مجہول)]
١ - جس کی تقلید کی جاسکے، جس کے معیار کو اپنایا جا سکے، معیاری استاد۔
"میر حسن مثالی استاد تھے محمد اقبال مثالی شاگرد۔"      ( "دانائے راز، ١٢" )