مثبت انداز

( مُثْبَت اَنْداز )
{ مُث + بَت + اَن + داز }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مثبت' کے بعد فارسی اسم 'انداز' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اسلوب دفتری زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - تعمیری انداز یا طریقہ، موافقت کا راست طریقہ۔
"اگر لہجہ فطری، شائستہ. اور مثبت انداز کا حامل ہۃوگا تو ہم اسے اخلاص سے پر تحریر کہہ سکیں گے۔"      ( ١٩١٧ء، اسلوب دفتری زبان، ٤٩ )