رکن ایمان

( رُکْنِ اِیمان )
{ رُک + نے + اِی + مان }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رکن' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'ایمان' لگانے سے مرکب توصیفی 'رکن ایمان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ کو "تعلیم الصبیان" پر مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جمع   : اَرْکانِ ایمان [اَر + کا + نے + ای + مان]
١ - زبان سے اقرار کرنا، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پاؤں کے ساتھ عمل کرنا، یعنی یہ کہنا کہ کوئی معبود لائق بندگی نہیں اور محمدۖ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا، دل میں سچ جاننا اور اس پر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو ایمان کہتے ہیں۔ (ماخوذ: تعلیم الصبیان)۔