سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'رکاوٹ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'رکاوٹی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔