فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رفت' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر فارسی مصدر 'بودن' سے 'بود' صیغہ امر بطور لاحقہ فاعلی لگا کر مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء، کو "اندلس، تاریخ و ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔