عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رقیب' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ تمیز لگا کر 'رقیبانہ' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔