انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'پارٹی' اور 'سسٹم' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے" میں مستعمل ملتا ہے۔