فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پارہ' کے ساتھ 'ہمزہ' بطور اضافت لگا کر عربی اسم علم 'عم' لگانے سے مرکب اضافی 'پارہ عم' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو"ترانۂ شوق" میں مستعمل ملتا ہے۔