خفیف القلب

( خَفِیفُ الْقَلْب )
{ خَفی + فُل (ا غیر ملفوظ) + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خفیف' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'قلب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ذہین، ذکی، زیرک (جامع اللغات)۔