عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خلا' کے ساتھ فارسی مصدر 'ساختن' سے مشتق صیغہ امر 'ساز' بطور لاحقہ فاعلی ملانے کے بعد انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'پمپ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧١ء میں "الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات"میں مستعمل ملتا ہے۔