خلائی پمپ

( خَلائی پَمْپ )
{ خَلا + ای + پَمْپ }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خلائی' کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'پمپ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٠ء میں "جدید طبیعیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایسا پمپ جس کے ذریعے کسی جگہ یا ظرف میں خلا پیدا کیا جائے۔
"پمپ کو چلانے سے اوپر کی ڈسچارج ٹیوب کے اندر دباؤ بتدریج کم کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ٢٠ )