عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خلاف' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'اختیار' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔