عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خلاف' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'وضع' ملانے کے بعد عربی اسم 'فطرت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے ١٩٢٥ء میں "قرآن مجید کے فوجداری قوانین" میں مستعمل ملتا ہے۔