فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خلش' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم 'آشوب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔