بانجھ پن

( بانْجھ پَن )
{ بانْجھ (ن مغنونہ) + پَن }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'بانجھ' کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگنے سے 'باندھ پن' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں "خاندانی منصوبہ بندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بے ثمری، بے اولادی، بانجھ کا اسم کیفیت ہے۔     
"بانجھ پن مرد و زن کی حیاتی موت ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٢ء، خاندانی منصوبہ بندی، ١١٢ )
  • barrenness;  sterility