خلش پیہم

( خَلِش پَیہَم )
{ خَلِشے + پَے (ی لین) + ہَم }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خلش' کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی متعلق فعل 'پیہم' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٧ء میں "عشق جہانگیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - مسلسل تکلیف یا پریشانی۔
"خلش پیہم سے ایک زخم بہتر۔"      ( ١٩٦٧ء، عشق جہانگیر، ٥٥ )