عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'تعدیلی' کے ساتھ عربی زبان میں ہی اسم 'عمل' ملانے سے مرکحب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٣ء میں "سوئی گیس اور اس کا مصرف" میں مستعمل ملتا ہے۔