٢ - [ قانون ] قوانین کا وہ مجموعہ جس میں جرائم کی تعریف اور ان کی سزاؤں کا مفصل بیان ہو، قوانین فوجداری (Penal Code)۔
"وہ اس حقیقی امتزاج پر شور کرے جو. ان فرائض کے جن کو تعزیرات کے ذریعے سے نافذ کیا جاتا ہے اور ان فرایض کے مابین ہوتا ہے. جن کے متعلق یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ انسان کی طرف سے انسان پر عائد ہوتے ہیں۔"
( ١٩٤٧ء، مقدمہ اخلاقیات، ٢٩٩ )